پنجاب حکومت کا تعمیراتی شعبے کے لئے ای-گورننس کے ذریعہ ون ونڈو کی سہولت

پنجاب حکومت نے تعمیراتی شعبے کے این او سی اور دوسرے لائسنسوں کے اجراء کے لئے ای- گورننس کے ذریعہ ون ونڈو آپریشن شروع کردیا

وزیراعظم عمران خان کے ڈیجیٹل پاکستان اور روزگار کے حصول میں آسانی کے وژن کی تکمیل کے لیے  پنجاب حکومت کی طرف سے تعمیراتی شعبے سے این او سیز اور اجازت نامے کے حصول کو آسان بنانے کےلیے ای گورنس پر مبنی ون ونڈو آپریشن متعارف ہوگیا ہے

 

اب آپ کوڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مختلف دفاتر میں جانے کی ضرورت نہیں ہے

ای۔خدمت مرکز پر جائیں ، اپنی درخواست جمع کروائیں اور پھر گھر بیٹھے ای۔خدمت ایپ کا استعمال کرتے ہوئے اپنی درخواست ٹریک کریں

صوبے میں “کاروبار میں آسانی” کے فروغ اور تعمیراتی سیکٹرسے متعلقہ ‘این او سی’  کے حصول کیلئے پنجاب حکومت نے “ای گورنس” کی بنیاد پر محکمانہ اصلاحات متعارف کروائی ہے

Punjab government launches one-window facility for construction sector through e-governance

اب نقشے کی منظوری، سرٹیفیکیٹس، جگہ کے استعمال کی تبدیلی اور کالونیوں کی منظوری کے لئے سرکاری دفاتر کے ہر وقت چکر لگانے سے محفوظ ہوجائیں گے

پہلے مرحلے میں پنجاب کے ۹ اضلاع میں ای خدمت مراکز میں ون ونڈوآپریشن کے ذریعے آج سے یہ تمام سہولیات حاصل کی جاسکیں گی۔

اب چند ہفتوں میں ہی این او سی جاری کیا جائے گا- نقشہ جات کی منظوری ، تعمیراتی تکمیل کا سرٹیفکیٹ ، جگہ میں تبدیلی کے لئے این او سی یا نجی رہائشی کالونیوں کی منظوری سے متعلق اجازت نامے سے متعلق اجازتیں نئے شیڈول کے تحت دی جائیں گی۔ .

 درخواستوں کو ای-خدمت پورٹل/ایپ/ ہیلپ لائن کے ذریعے ٹریک کیا جا سکے گا

 

RDA initiates one window operations for online and speedy process

 

E-property management system in KPK launched

 

 

Join The Discussion

0 thoughts on “پنجاب حکومت کا تعمیراتی شعبے کے لئے ای-گورننس کے ذریعہ ون ونڈو کی سہولت”

  • Punjab government launches one-window facility for construction sector through e-governance – Pak Property Mela

    […] […]

    Reply